حیدرآباد۔10۔فروری(اعتماد نیوز)آج ترنمول کانگریس نے آندھرا پردیش تنظیم
جدید2014 کے بل کی پارلیمنٹ میں مخالفت کرنے کا اعلان کیا۔چنانچہ آج
اس
پارٹی کے نمائندہ ڈیرک اوبرائن نے کہا کہ انکی پارٹی متحدہ ریاست کی حامی
ہے۔ انہوں نے کہا کہ ترنمول کانگریس ریاستوں کے تقسیم کی مخالفت کرتی ہے۔